اور اِک بَنگلہ دیش بنانے والے ہیں!!!
——
یَحْییٰ خان کے نَقْشِ قَدَم پَر چلتے ہُوئے
پِھر سے کَم و بیش بنانے والے ہیں
میرے مُنہ میں خاک پَہ مُجھ کو لَگتا ہے
اور اِک بَنگلہ دیش بنانے والے ہیں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
3