بھوکے ہوئے تو کرب و بلا نام لے لیا |
پیاسے ہوئے تو تشنگی کا جام لے لیا |
میری اٹھا کے دیکھ لو تاریخ دشمنو |
لکڑی سے ہم نے تیغ کا بھی کام لے لیا |
بھوکے ہوئے تو کرب و بلا نام لے لیا |
پیاسے ہوئے تو تشنگی کا جام لے لیا |
میری اٹھا کے دیکھ لو تاریخ دشمنو |
لکڑی سے ہم نے تیغ کا بھی کام لے لیا |
معلومات