تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
17 اکتوبر 2025
قطعہ
شاہ رئیس شمالی
@shaw
عگس
دل میں اک نقش بنا رکھا ہے
باقی ہر عکس مٹا رکھا ہے
سب کو نظروں سے گرا کر میں نے
تجھ کو آنکھوں میں بٹھا رکھا ہے
0
2
معلومات
معلومات