مرغِ سحر کی بانگ سے خالی ہے یہ فضا |
یورپ کے معبدوں سے بھی آتی نہیں صدا |
گھنٹی نہیں اٹھائے گی غفلت کی نیند سے |
یہ فرض مسلماں کی اذاں کرتی ہے ادا |
مرغِ سحر کی بانگ سے خالی ہے یہ فضا |
یورپ کے معبدوں سے بھی آتی نہیں صدا |
گھنٹی نہیں اٹھائے گی غفلت کی نیند سے |
یہ فرض مسلماں کی اذاں کرتی ہے ادا |
معلومات