ہر حکمِ خدا ایک ستون ہے اسلام کی عمارت کا |
ہر حکمِ خدا ماننے سے ادا ہوتا ہے حق عبادت کا |
کلمہ نماز زکوٰۃ حج اور روزے ہی ستونِ دیں نہیں ہیں |
حکم بھی رب نے دیا ہے عادلانہ تقسیمِ وراثت کا |

معلومات