پلاؤ حلوا اڑا کے ناصح |
مجھے خدا سے ڈرا رہا تھا |
جنم جنم کا میں بھوکا پیاسا |
خدا کو کیسے میں جان پاتا |
میں دال روٹی سے آگے شاہدؔ |
کبھی بھی کچھ بھی نہ سوچ پایا |
نکل کے میرے دماغ سے اب |
شعور آنتوں میں بس چکا تھا |
پلاؤ حلوا اڑا کے ناصح |
مجھے خدا سے ڈرا رہا تھا |
جنم جنم کا میں بھوکا پیاسا |
خدا کو کیسے میں جان پاتا |
میں دال روٹی سے آگے شاہدؔ |
کبھی بھی کچھ بھی نہ سوچ پایا |
نکل کے میرے دماغ سے اب |
شعور آنتوں میں بس چکا تھا |
معلومات