یا رَب میں نہیں ہوں طلب گار شُہرت
محض اَپنے فضل و کرم سے عطا کر عِزت
یا رَب میں نہیں ہوں طلب گار دولت
محض رعیت کی پوری کر دے ہر ضرورت
یا رَب ہنسی خوشی قبول ہو گی موت
محض ادائیگی قرض تک چاہیئے مُہلت

0
27