یہ کون کہہ رہا ہے؟ محرم نہیں ہوگا
غم سبط پیمبر کا کبھی کم نہیں ہوگا
زہرا کی دعاؤں کا اثر ہے غمِ شبیر
زہرا کی دعاؤں کا اثر کم نہیں ہوگا

0
2