| یہ باقی سب کچھ تو چھین لے گا خدا بھی مجھ سے |
| نصیب میں بس تری زیارت پڑی رہے گی |
| جہان سارا کسی کے پوروں میں قید ہوگا |
| کسی کو تیری فقط ضرورت پڑی رہی گے |
| محمد اویس قرنی |
| یہ باقی سب کچھ تو چھین لے گا خدا بھی مجھ سے |
| نصیب میں بس تری زیارت پڑی رہے گی |
| جہان سارا کسی کے پوروں میں قید ہوگا |
| کسی کو تیری فقط ضرورت پڑی رہی گے |
| محمد اویس قرنی |
معلومات