وفاتِ قائد نے پاکستان کر دیا تھا یتیم
لَسانیت و مسالِک نےکر رکھا ہمیں تقسیم
ہم نہ سندھی، بلوچی، پنجابی نہ پٹھان
ذَات پات سے مُبرّا ہو جائیں یَک جان
سیاسی و مذہبی اِنتشار کو کرنا ہے ناکام
اِتحاد و اِتفاق سے ہی ہو گا یہ عظیم کام
پاکستان ہے وطن ہمارا
ہمیں دل و جان سے پیارا

0
45