تمام سیاسی جماعتیں ہیں مُحِِب وطن
غدار بنانے کی لاکھ کر لے کوئی جتن
عوام کے ووٹ سے بننی چاہیئے حکومت
مُنتخب حکومت کے پاس ہی ہو قوت
ہارنے والا جیتنے والے کو دے مبارک باد
ہر قومی ایشو پر سب دکھائیں اتحاد

33