منزل کی راہ پالوں تو اور کچھ کہوں
اس گم شدہ کو جا لوں تو اور کچھ کہوں
الجھا ہوا ہوں شورِ دنیا میں آج کل
جو اس بھنور سے نکلوں تو اور کچھ کہوں

62