| کر رَہے ہیں گَھر کو رَوشَن بیچ کر گَھر کے چَراغ |
| جی رَہے ہیں بے سَہارے سَب سَہارے بیچ کر |
| اِن گَدھوں کو اور تو کُچھ کام آتا ہی نَہِیں |
| کر رَہے ہیں یِہ تَرَقّی اَب اِدارے بیچ کر |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |

معلومات