بقا کے واسطے دنیا سے لڑنا پڑتا ہے
بے حد خموشی سے جیتے جی مرنا پڑتا ہے
حلال رزق کی خاطر جمال روز ہمیں
حلال خود بھی بے دردی سے ہونا پڑتا ہے

0
3