| کل کی شب میں پی کے سیدھا جانبِ اللہ گیا |
| میکدہ سے میں جو نکلا، مسجدوں نے دی اذاں |
| آگے ان کی میٹھی دھن میں نرم رو گفتار کے |
| گنگ ہے لکنت سے اب تک یارا میری تو زباں |
| خوبیاں عثماں تری کیا کیا کروں گا میں بیاں |
| بال ہیں باریش سے اور شکل ہے بالکل جواں |

معلومات