| ایمان جنکے دل میں ہے جنت ہے انکے نام |
| دوزخ میں ہوں گے وہ جو گنہ کے کریں گے کام |
| جنت نہیں ہے خواب نہ دوزخ ہے کوئی خواب |
| جنت بھی اک مقام ہے دوزخ بھی اک مقام |

معلومات