میری دلدار ہیں میری بیٹاں
میری غم خوار ہیں میری بیٹاں
یہ بدل دیتی ہیں دل کا موسم
خزاں میں بہار ہیں میری بیٹاں

0
6