| رضی اللہ تعالی عنہ |
| ہماری آنکھ میں یہ نم رہے گا |
| تمہارا غم ہمارا غم رہے گا |
| ہمارے ہاتھ میں تیرا علم ہے |
| ہمارے ساتھ یہ پرچم رہے گا |
| تری باتیں مہکتی ہی رہیں گی |
| ترا لہجہ ہے تازہ دم رہے گا |
| سلام اے شاہ_ کوثر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نواسے |
| تمہاری تاک میں زم زم رہے گا |
معلومات