عام عوام تو جانے کتنے سالوں روتے رَہتے ہیں
پِھر بھی اُن کے رونے دھونے سے کَب کُچھ ہو جاتا ہے
مُلک نَہِیں ہے یِہ تو کوئی جادُو نَگری ہے صاحب
جِس میں آپ کے ایک اِشارے سے سَب کُچھ ہو جاتا ہے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
3