تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
19 جنوری 2026
قطعہ
Muhammad Naseem Ashraf
@NaseemSaifi
امید
جو اپنے رب سے ڈرتا ہے
گناہوں سے وہ بچتا ہے
جزا کی ہو جسے امید
وہ اچھے کام کرتا ہے
0
4
معلومات
معلومات