تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
29 مارچ 2021
رباعی
Anjum Jalal
@ajalal
کمبخت ذہانت سے کیوں کام لیا
جب عقل سے ہارے تو دل تھام لیا
عیاری و پر کاری کا الزام لیا
اے کاش زبوں رہتے، حالِ جنوں میں
کم بخت ذہانت سے کیوں کام لیا؟
0
84
معلومات
معلومات