اس طرح رینگنے والوں کو سزا دی گئی ہو
چھت پہ جانے کے لیے سیڑھی لگا دی گئی ہو
گھٹن ایسی ہے کہ رہ رہ کے گماں ہوتا ہے
سانس لینے پہ نہ پابندی لگا دی گئی ہو

1