| رہتے ہیں اوروں سے فاصلے پر |
| زندگی کے سفر میں چلتے ہوۓ |
| ساۓ میں خوف کے پلتے ہوۓ |
| اک دوجے کے قدموں کی آہٹ سے |
| ان دکھے خوف سے یا راحت سے |
| افری منزل کی جانب چلتے ہوۓ |
| رہتے ہیں اوروں سے فاصلے پر |
| زندگی کے سفر میں چلتے ہوۓ |
| ساۓ میں خوف کے پلتے ہوۓ |
| اک دوجے کے قدموں کی آہٹ سے |
| ان دکھے خوف سے یا راحت سے |
| افری منزل کی جانب چلتے ہوۓ |
معلومات