| سِگرٹوں کے پجاریوں کو وداع |
| اب میں تنہا بھی پی نہ پاؤں گا |
| زندگی لاکھ یہ اجیرن ہو |
| دھونکنی سے دھواں نہیں دوں گا |
| ساتھ پشتوں سے ایک وعدہ ہے |
| میں نشے کی اماں نہیں لوں گا |
| سِگرٹوں کے پجاریوں کو وداع |
| اب میں تنہا بھی پی نہ پاؤں گا |
| زندگی لاکھ یہ اجیرن ہو |
| دھونکنی سے دھواں نہیں دوں گا |
| ساتھ پشتوں سے ایک وعدہ ہے |
| میں نشے کی اماں نہیں لوں گا |
معلومات