محبت اک جزا ہے تو ہو گئی ہے |
محبت اک سزا ہے تو ہو گئی ہے |
محبت انتہا ہے تو ہو گئی ہے |
محبت ابتدا ہے تو ہو گئی ہے |
محبت اک وبا ہے تو ہو گئی ہے |
محبت اک شفا ہے تو ہو گئی ہے |
محبت اک جفا ہے تو ہو گئ ہے |
محبت اک وفا ہے تو ہو گئی ہے |
محبت اک فنا ہے تو ہو گئی ہے |
محبت اک بقا ہے تو ہو گئی ہے |
محبت اک قضا ہے تو ہو گئی ہے |
محبت اک ادا ہے تو ہو گئی ہے |
محبت اک عطا ہے تو ہو گئی ہے |
محبت اک خطا ہے تو ہو گئی ہے |
GMKHAN |
معلومات