| دکھے ان دکھے گناہ ہیں شرمندگی کے لیٔے |
| لگی ہے نگاہ تیری طرف معافی طلبی کے لیٔے |
| جہاں کی دویٔی تو دل سے دور کر دے میرے مولا |
| سر میرا جھکے تو تیری ہی بندگی کے لیٔے |
| ہے مالکِِ جہاں ایسی رحمت عطا کر دے |
| دل ہو آمادہ لا الہ الا اللہ کی تسبیح کے لیٔے |
| عطا کر ذکر کی لذت سے آشنا مجھ کو |
| اللہ تو ہی شافی ہے دل کی تشنگیٔ کے لیْے |
معلومات