تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
9 اگست 2024
آزاد نظم
Dr. Shahid Mahmood
@Baardo
لمبی لکیر
ایک حد پر تمام رشتوں میں
ایک لمبی لکیر کھینچی ہے
جس کو میں پار کر نہیں سکتا
جس کو وہ پار کر نہیں سکتے
0
22
معلومات
معلومات