| بے سبب دسمبر کی سہمی سہمی شاموں میں، |
| دور جانے والوں کا تم ملال کرتے ہو- |
| بے وجہ لحافوں پر ہونٹ ثبت کرتے ہو- |
| سردیوں کے موسم میں الجھے الجھے رہتے ہو- |
| جن کو آنا ہوتا ہے, |
| وہ کہاں ٹھہرتے ہیں دھند سے یا بارش سے |
| وہ کہاں ٹھہرتے ہیں موسموں کی سازش سے |

معلومات