| خدمت کے جزبہ بھی قابل تحسیں ہوتے ہیں |
| بدلاؤ آنے کی جو واضح پہچاں ہوتے ہیں |
| ہمدردی و خیر خواہی کے باعث بھی ہیں |
| خالق کو پانے کا بہتر ساماں ہوتے ہیں |
| خدمت کے جزبہ بھی قابل تحسیں ہوتے ہیں |
| بدلاؤ آنے کی جو واضح پہچاں ہوتے ہیں |
| ہمدردی و خیر خواہی کے باعث بھی ہیں |
| خالق کو پانے کا بہتر ساماں ہوتے ہیں |
معلومات