سُنی تھی بچپن میں اک کہانی
کہ آئے گی ایک دن جوانی
کھِلیں گی کلیاں، چمن سجے گا
حَسین ہو گی وہ رُت سہانی

0
5