| جب بھی تیرےدل میں پیداحوصلہ ہوجائیگا |
| ایک ہی لمحےمیں طےہرمرحلہ ہوجائیگا |
| دونگاہوں کاتصادم معجزہ ہوجائیگا |
| رونمااک خوبصورت حادثہ ہوجائیگا |
| ہےبہت تاریک رستہ حادثہ ہوجائیگا |
| خضرسےکردوستی طےراستہ ہوجائیگا |
| عشق جب حدسےبڑھےگادیکھ لیناہجرمیں |
| تیرےدل سےمیرےدل کا رابطہ جائیگا |
| علم کسکو تھاکہ کشفی وقت ایسا آئیگا |
| "آدمی سےآدمی کافاصلہ ہوجائیگا" |
| . . . ڈاکٹر رضوان کشفی |
معلومات