دوزخ کا ہوں گے ایندھن انسان اور پتھر |
ناجی ہے ایک فرقہ اور ناری ہیں بہتر |
نکلے یہود سے ہم آگے ہیں اس طرح سے |
ان کے تھے بس بہتر پر اپنے ہیں تہتر |
دوزخ کا ہوں گے ایندھن انسان اور پتھر |
ناجی ہے ایک فرقہ اور ناری ہیں بہتر |
نکلے یہود سے ہم آگے ہیں اس طرح سے |
ان کے تھے بس بہتر پر اپنے ہیں تہتر |
معلومات