یوں تو دادی کو سب بچے یکساں تھے پیارے
آنکھوں کی ٹھنڈک، دل کی تھیں یہ بہاریں
مہوش کی باتوں سے اکثر دادی مُسکراتی
لاڈوں سے دادی کی دُنیا سجاتی
دادی کے دل میں تھا مہوش کا الگ مقام
پیار سے سجتی دادی پوتی کی ہر شام

0
4