| نواز شریف صاحب کی ہو گئی ہے بریت |
| کون جوابدہ ہو گا جو پہنچائی گئی انہیں ازیت |
| نظامِ انصاف کل غلط تھا یا آج |
| چھن لیاگیا تھا موصوف سے تاج |
| جو کل تک تھا منظور نظر اورصادق وآمین |
| آج کال کوٹھری میں بیٹھا ہے غمگین |

معلومات