زندگی کا ضابطہ قرآن ہونا چاہئے
خیرو شر کی جانچ کا میزان ہونا چاہئے
ٹھیک ہے اسلام کا اقرار ہو منہ سے مگر
مسلماں کے دل میں بھی ایمان ہونا چاہئے

0
8