ڈالیں جو اس نے زلفیں اپنی جبین پر
کرنے لگا یہ دل عش عش نازنین پر
نظروں میں ہے شرارت میٹھا کلام ہے
کیسے نہ آئے یہ دل پھر اس حسین پر

0
3