شہرِ بے خیال میں یوں ہم خیال ڈھونڈتا ہوں
خواب خواب دشت میں جیسے غزال ڈھونڈتا ہوں
تیرے خط خیال میں تجھ سا جمال ڈھونڈتا ہوں
تیرے ہجر نامے میں رنگِ وصال ڈھونڈتا ہوں

0
81