بھجی بھجی سی شام اور اداس اداس در و بام
خفا خفا ہے رات جب سے روٹھا مجھ سے میرا چاند
ازل کا بدنصیب تھا سحر کو کیا پہنچتا میں
کہ نصف شب کے دشت میں ہی بچھڑا مجھ سے میرا چاند

0
16