کرتے وہ ہو کہ نہیں جس کا ہوا حکمِ خدا
سارے اعمال ہی قرآں سے جدا ہیں تیرے
کیسے پھر سچا خدا تجھ کو ملے گا غافل
سینکڑوں  دل میں بسے جُھوٹے خدا ہیں تیرے

0
2