ہمارے بیچ میں یہ کھیل بار بار چلے |
دکانِ سنگ ہو زخموں کا کاروبار چلے |
تمہارے شہر کا دستور ہی نرالا ہے |
تمہارے شہر میں قاتل کا اقتدار چلے |
ہمارے بیچ میں یہ کھیل بار بار چلے |
دکانِ سنگ ہو زخموں کا کاروبار چلے |
تمہارے شہر کا دستور ہی نرالا ہے |
تمہارے شہر میں قاتل کا اقتدار چلے |
معلومات