جہاں پر پھول رکھنا ہو وہاں خنجر نہیں رکھتا |
جو ہے وحدت کا قائل دوسرا دلبر نہیں رکھتا |
وہی اکلوتی چڑیا آج بھی رہتی ہے اس جانب |
میں اپنے دل میں ازہر کوئی چڑیا گھر نہیں رکھتا |

معلومات