زیر کرنے کو لشکر وہ جَرّار تھا
سامنے عزم و ہِمّت کا کوہسار تھا
جو شہادت کے جذبے سے سر شارتھا
کون آتا مُقابل تھی کس کی مَجال؟

0
24