صحابہؓ کو مکہ چھوڑنے کا تھا بہت رنج و ملال
وطن کی یاد میں گزرتے تھے کئی لمحے بے مثال
مگر صبر و رضا سے جب کیا حکمِ خدا کو قبول
اللہ نے بدلا حالات، ہوا باطل سبھی معزول
فتحِ مکہ پر صحابہؓ کی نرالی تھی وہ چال
عاجزی بھی تھی نمایاں، ساتھ تھا جاہ و جلال
چند ہی برسوں میں رب نے ایسی کایا پلٹ دی
دشمنانِ دیں کی ہر تدبیر ہی الٹ دی

0
79