میں نے سوچا تھا مگر اتنا نہیں سوچا تھا
یہ محبت مجھے اس حد تک اذیت دے گی
دل تو پہلے ہی شکستہ تھا مگر کیا معلوم
زندگی اور نئی شکل کی وحشت دے گی

0
18