یہاں کی آب و ہوا کربلا سے ملتی ہے |
مثال خلد بریں ہے رضا ع کا بھی روضہ |
نجف علی ع کا ہے مشھد رضا کا ہے ارشد |
وہی سکوں ہے، فقط شہر ہیں جداگانہ |
ارشد سراغ |
یہاں کی آب و ہوا کربلا سے ملتی ہے |
مثال خلد بریں ہے رضا ع کا بھی روضہ |
نجف علی ع کا ہے مشھد رضا کا ہے ارشد |
وہی سکوں ہے، فقط شہر ہیں جداگانہ |
ارشد سراغ |
معلومات