| ان آنکھوں کو تو نے جن کے خواب دکھائے ہیں برسوں |
| وہ رت کب آئے گی وہ پھول ہیں کب کھلنے والے |
| اک تیری تصویر سے کتنے گلے کروں میں آخر |
| تو بھی تو کبھی آ کے مجھ سے مل اے نہ ملنے والے |

معلومات