تعظیم لازمی ہے ہمیشہ سے باپ کی
تم دیکھنا یزید کے قصے سنائے گا
ناطے کبھی تھے ہی نہیں مولا حسینؑ سے
جب خون ہی حرام ہے کیسے بتائے گا
میاؔں حمزہ

0
12