اپنا وقار عظمت و عزت گنوا چکے |
یعنی گناہ کی ہیں سزا اپنے پاچکے |
اب تو بچے ہوئے ہیں فقط معتبر ہی لوگ |
وہ جو منافقین تھے لشکر سے جا چکے |
ہم کو ڈرا رہے ہو میاں خوف مرگ سے |
ہم کشتیاں ہیں پہلے ہی اپنی جلا چکے |
اپنا وقار عظمت و عزت گنوا چکے |
یعنی گناہ کی ہیں سزا اپنے پاچکے |
اب تو بچے ہوئے ہیں فقط معتبر ہی لوگ |
وہ جو منافقین تھے لشکر سے جا چکے |
ہم کو ڈرا رہے ہو میاں خوف مرگ سے |
ہم کشتیاں ہیں پہلے ہی اپنی جلا چکے |
معلومات