شور اتنا ہے مرے "ماضی" کا شاہدؔ کیا کروں
"حال" کی سرگوشیاں مجھ کو سمجھ آتی نہیں

0
8