| شیطان کی ہیں بیٹیاں یہ غلط فہمیاں |
| عناد کی ہیں کھیتیاں یہ غلط فہمیاں |
| رشتوں کو کاٹ دیتی ہیں پل بھر میں یہ عتیقؔ |
| دلوں کی ہیں بیماریاں یہ غلط فہمیاں |
| شیطان کی ہیں بیٹیاں یہ غلط فہمیاں |
| عناد کی ہیں کھیتیاں یہ غلط فہمیاں |
| رشتوں کو کاٹ دیتی ہیں پل بھر میں یہ عتیقؔ |
| دلوں کی ہیں بیماریاں یہ غلط فہمیاں |
معلومات